India: Odisha girl held hostage for 3 days, raped by 6 men



ابھی دہلی گینگ ریپ کا کا مقدمہ چل رہا ہے اور بھارتی عدلیہ  گینگسٹر کو سزا کے بارے میں سوچ رہی ہے کہ  بدھ کو اڈھیسہ اور اتر پردیش میں ہولناک گینگ ریپ کا ایک اور واقعہ سامنے اآگیا ہے۔
ایک 17 سال کی لڑکی جس کو 6 ستمبر کو بیدھانما   گائوں سے اغواء کیا گیا تھا ایک دور دراز  جھونپڑی میں لے جایا گیا جہاں 6 لوگوں نے  لگا تار 3 دن تک لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا،  پولیس کے مطابق 6 میں سے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
اسی طرح ایک اور واقعے میں لکھنئو سے 336 کلو میٹر دور رام پور کار خانہ ایریا میں 3 مردوں نے  ایک عورت کو اجتمائی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
Source: Hindustan Times
11-09-2013
Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...